قرآن مرکز کے حوالے سے یہ باتیں نوٹ کئےجانےکے قابل ہیں
۱۔ قرآن مرکز کا فی الحال کوئی باقاعدہ سکریٹریٹ (Secretariat) یا دفتر نہیں تاہم اس کی سرگرمیوں کے لئے حسب ضرورت جگہ کا تعین کرلیا جاتا ہے۔
۲۔ 2007 میں قرآن مرکز، وسطی نے اپنی مختلف سرگرمیوں کا انعقاد جامع مسجد قبا ،جامع مسجد نعمان، جامع مسجد الفلاح ، جامع مسجد رضوان اور انجمن کمپلیکس میں کیا ہے |