دروس قرآن کے ذریعے دینی فکر کی آبیاری اور کلام الہی سے ٹوٹا ہوا رشتہ جوڑنے کا موقع دوبارہ مل جاتا ہے۔
قرآن مركز كے تحت خواتين و حضرات كی دینی تعلیم و تربیت اور تزکیہ کے لئے بنائے گئے نظام میں ہفتہ وار اجتماع عام برائے فہم قرآن و سنت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔
فہم و قرآن و سنت کلاسز کا قبا گراونڈ ،گلبرگ ،فیڈرل بی ایریا بلاک ۱۳ کراچی میں انعقاد کیا گیا جس کے خطیب مولانا عطاء اللہ ہیں۔ ہر جمعہ کی شب نماز عشاء کے پندرہ منٹ کے بعد سے تقریبا سوا گھنٹے کا درس (قرآن اور حدیث)دیا جارہا ہے ۔
|